اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس انڈسٹریل ایریا زون کے تھانہ نون کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔

Share

(ملک عمران اعوان)

پولیس انڈسٹریل ایریا زون کے تھانہ نون کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔

ایس پی صدر زون خان زیب کی سپرویژن میں پولیس کی بھاری نفری نے سرچ آپریشن میں حصہ لیا۔

سرچ آپریشن میں لیڈی پولیس اور ایف سی کے افسران نے بھی حصہ لیا۔ آپریشن سے قبل نفری کو آپریشن کے متعلق بریفنگ دی گئی۔

سرچ آپریشن کے دوران, 27مشکوک افراد،500 گھرانے، دکانوں، سرائے، ہوٹلز، موٹلز کو چیک کیا گیا۔

سرچ آپریشن کے دوران 15موٹر سائیکل اور 41گاڑیوں کو بھی چیک کیا گیا۔
چیکنگ کہ دوران دو عدد پسٹل بر آمد کئے گۓ ۔
5 موٹرسائیکل کو تھانہ شفٹ کیا گیا ۔۔

سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں جرائم کا سدباب کرنا ہے۔

آئی جی اسلام آباد نے جرائم کی بیخ کنی کے لئے ضلع بھر میں گرینڈ سرچ آپریشنز کے احکامات جاری کئے ہیں۔ عوام سے گزارش ہے کہ وہ چیک پڑتال کے دوران پولیس سے تعاون کریں۔

شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق پولیس کو اطلاع دیں۔ عوام الناس کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download