اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ڈی پی او کوہسار نوشیروان احسن منہاس نے چیک پوائنٹس کا دورہ کیا
Urdu Times
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ڈی پی او کوہسار نوشیروان احسن منہاس نے چیک پوائنٹس کا دورہ کیا۔ فرائض کی ادائیگی پر مامور پولیس افسران کو شہریوں سے مثالی رویہ اپنانے اور موثر سکیورٹی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں