اسلام آباد (اردو ٹائمز) پنجاب رجمنٹ سنٹر (پی آر سی) مردان میں سولجرز کے بنیادی فوجی تربیتی کورس کے اکیسویں بیج کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)(عباس بیگ مرزا) پنجاب رجمنٹ سنٹر (پی آر سی) مردان میں سولجرز کے بنیادی فوجی تربیتی کورس کے اکیسویں بیج کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد ‘ پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 2500 سے زائد جوانوں نے اپنی عسکری تربیت کامیابی سے مکمل کی تقریب کے مہمانِ خصوصی کرنل کمانڈ نٹ پنجاب رجمنٹ، لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر تھے مہمان خصوصی نے کامیابی سے پاس آؤٹ ہونے والے جوانوں اور ان کے والدین کو دلی مبارکباد پیش کی پنجاب رجمنٹ کی تاریخ 273 سالوں پر محیط ہے اور متعدد جنگی اعزازات اور شہادتوں کی امین پنجاب رجمنٹ کو پاک فوج میں ایک نمایاں مقام حاصل ہے پاسنگ آؤٹ پریڈ کے اختتام پر مہمانِ خصوصی نے دورانِ ٹریننگ بہترین کارکردگی دکھانے والے جوانو ں میں انعامات بھی تقسیم کیے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download