اسلام آباد (اردو ٹائمز) پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی آرمی چیف سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدہ پر ترقی پانے پر مبارکباد

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدہ پر ترقی پانے پر مبارکباد دی ہے، پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین ناصر خان خٹک، صدر ساجد خان، جنرل سیکرٹری راجہ طاہر محمود، فنانس سیکرٹری روبینہ شاہین اور مجلس عاملہ کے اراکین نے آرمی چیف سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کا خیر مقدم کیا اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ملنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، پیجا کے عہدیداران نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ثابت کیا ہے کہ وہ اس اعلی عہدے کے حقدار اور مستحق تھے، پاکستان کی افواج نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں صحافیوں سمیت پاکستان کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کئے ہیں، چیئرمین پیجا ناصر خان خٹک نے کہا کہ کابینہ کے اس فیصلے سے پاکستان کی افواج کا مورال مزید بلند ہوگا، جنرل سید عاصم منیر حقیقی معنوں میں فیلڈ مارشل کے عہدے کے مستحق تھے، انہوں نے بنیان مرصوص آپریشن کے ذریعے دشمن کو شکست فاش سے دوچار کیا، ناصر خان خٹک نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جرأت اور بہادری کے اعزاز میں ان کی ترقی قابل ستائش ہے، پیجا کے عہدیداران نے معرکہ حق کے شہداء اور غازیوں کو وفاقی کابینہ کی طرف سے اعلیٰ سول ایوارڈ دینے کے فیصلے کو سراہا، عہدیداران نے کہا کہ ہمارے شہداء اور غازی ہمارے حقیقی ہیروز ہیں، پیجا کے عہدیداران سمیت تمام ممبران اور پوری قوم اپنے شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتی ہے، پاکستان کی مسلح افواج نے آپریشن بنیان مرصوص میں اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ ناصر خان خٹک نے کہا کہ آج پوری دنیا پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی معترف ہے، پاکستان کی افواج نے ملک کا نام دنیا بھر میں سر بلند کیا ہے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download