اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی خدشات افسوسناک ہیں، دفتر خارجہ

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک پروگرام پر مداخلت ناقابل تصور اور ناممکن ہے، ملک کے سیاسی اور سماجی شعبے میں اس حوالے سے مکمل اتفاق رائے موجود ہے۔

سینئر امریکی عہدیدار کے تھنک ٹینک میں دیئے گئے بیان پر ترجمان دفتر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی خدشات افسوسناک ہیں، امریکی الزامات بے بنیاد، غیر منطقی اور تاریخی حقائق سے عاری ہیں۔ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ 1954 سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات مثبت اور وسیع رہے ہیں، بغیر شواہد کے الزامات تعلقات کے لیے نقصان دہ ہیں، پاکستان نے کبھی امریکا کے خلاف بدنیتی کا مظاہرہ نہیں کیا، پاکستان نے ان تعلقات کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان اب بھی امریکی پالیسیوں کے اثرات کا سامنا کر رہا ہے، پاکستان کو مخالف ممالک کے ساتھ جوڑنے کی کوشش افسوسناک ہے، پاکستان کی صلاحیتوں کو کسی ملک کے لیے خطرہ نہ سمجھا جائے۔ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ مشرقی پڑوسی کی خطرناک میزائل صلاحیتوں کو نظرانداز کیا جا رہا ہے، پاکستان کی اسٹریٹجک صلاحیتیں امن و استحکام کے لیے ہیں۔ پاکستان اپنی دفاعی ضروریات کے مطابق دفاعی صلاحیتوں کا حق رکھتا ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download