اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان میں بڑھتے ہوئے ڈرگسی اور ڈرگس ڈیلروں کی وجہ سے دن بدن جرائم بڑھ رہے ہیں اور خوفناک واقعات رہنما ہو رہے ہیں جس میں سے ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے ایک نشئی نما انسان اپنے چھوٹے بچے کو کس طرح جانوروں کی طرح مارتا ہے اور اس کی بیوی اس درندے سے اپنے بچے کو چھڑوا رہی ہوتی ہے اگر حکومت وقت نے بروقت کروائی نہ کی منشاتیوں پر تو انے والا وقت اس سے بھی زیادہ برا ہوگا