اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن عادل بازئی کو نااہل قرار دیا جائے،سپیکر اسمبلی کا الیکشن کمیشن کو ایک اور خط

Share

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن عادل بازئی کے آئینی ترمیم میں ووٹ نہ دینے پر نواز شریف نے ان کے خلاف ریفرنس اسپیکر کو بھجوا دیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھا گیا ہے، جس میں عادل بازئی کو نا اہل کرکے نشست خالی قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔نواز شریف نے عادل بازئی کے خلاف ریفرنس اسپیکر کو بھجوایا تھا۔خیال رہے کہ عادل بازئی کل ایوان سے غیر حاضر تھے اور ووٹ بھی نہیں دیا تھا، عادل بازئی نے ن لیگ جوائن کرکے بعد میں تحریک انصاف میں شمولیت کی تھی۔ اسپیکر نے فوری طور پر عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download