اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان روس تعلقات پر مغرب کو ناراض نہیں ہونا چاہیے، وزیر توانائی

Share

اسلام آباد(آئی پی ایس ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان روس تعلقات پر مغرب کو ناراض نہیں ہونا چاہیے۔سردار اویس احمد خان لغاری نے روسی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ ہم پاک روس تعلقات سے دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ پہنچانا چاہتے ہیں، پاک روس تعلقات نہ ہی کسی کو نقصان پہنچانے کے لیے ہیں نہ ہی کسی کے مفاد کے خلاف ہیں۔

اویس لغاری کا کہنا تھا کہ پاکستان روس تعلقات پر مغرب کو ناراض نہیں ہونا چاہیے، ان تعلقات سے دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ پہنچے گا، یہ فوائد اقتصادی فوائد میں تبدیل ہو جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ مارچ سے پاکستان اور روس کے درمیان آزمائشی مال بردار ٹرین چلے گی، ہم پاکستان اور روس کے درمیان براہِ راست فضائی سروسز کے قیام پر غور کر رہے ہیں تاکہ عوام کے درمیان رابطے بڑھیں اور کاروبار کو فروغ ملے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو برکس فریم ورک کے اندر رکن ممالک کے ساتھ بہتر اور قریبی علاقائی تعاون کا فائدہ ہوسکتاہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download