اسلام آباد (اردو ٹائمز) ٹیکس قوانین ترمیمی بل،نان فائلر کو نا اہل شخص کا درجہ دینے کی تجویز، سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس طلب

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس ) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل پر غور کے لیے 24دسمبر کو اجلاس طلب کرلیا۔مجوزہ بل میں نان فائلر کو نااہل شخص کا درجہ دینے کی تجویز اور فائلرزسے حقیقی آمدن و اخراجات کے مطابق ٹیکس وصولی کا پلان ہے۔

مجوزہ بل میں نان فائلر کیلئے گاڑی اور جائیداد خریدنے پر پابندی ہوگی جب کہ نان فائلر، بینک اکاونٹ بھی نہیں کھول سکیں گے اور کمرشل بینک اپنے اکاونٹ ہولڈرز کی تمام تفصیلات ایف بی آر سے شیئر کریں گے۔مجوزہ بل کے مطابق ایف بی آر ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا بینکوں اور آڈیٹرزکو فراہم کرنے کا مجازہوگا ، بزنس کی رجسٹریشن نہ کرانے والے نان فائلرز کی پراپرٹی سیل،اکاونٹ منجمد ہوگا جب کہ فائلر کے والدین، اہلخانہ، بیٹا، بیوی یا معذورفیملی ممبر فائلر تصور ہوگا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download