اسلام آباد (اردو ٹائمز) ٹریفک پولیس کے افسران نے دورانِ ڈیوٹی روزہ افطار کیا۔
Urdu Times
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ٹریفک پولیس کے افسران نے دورانِ ڈیوٹی روزہ افطار کیا۔ شہریوں کی سہولت و ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے تمام آفیسرز مسلسل فیلڈ میں موجود ہیں۔