اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی وزیر مذہبی امور نے حج پالیسی کا اعلان کردیا، اخراجات 11 لاکھ 75 ہزار روپے تک متوقع

Share

اسلام آباد(آئی پی ایس ) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے حج پالیسی کا اعلان کردیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری سالک نے بتایا کہ مجموعی طور پر ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین کا کوٹہ ملا ہے، کوٹے کا نصف 79 ہزار 600 افراد برابر سرکاری و نجی طور پر تقسیم ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ حج کے لیے 2 ہزار لوگوں کا گروپ تشکیل دیا جائے گا، 2 لاکھ روپے کے ساتھ حج درخواست جمع ہوسکے گی اور 4 لاکھ روپے قرعہ اندازی کے بعد جب کہ باقی حج سے قبل فروری تک دینا ہوں گے۔
چوہدری سالک نے بتایا کہ سرکاری حج اسکیم کے اخراجات 10 لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ 75 ہزار روپے کے درمیان متوقع ہیں، پہلی قسط واپس لینے کی صورت میں 50 ہزار روپے اور تیسری قسط جمع نہ کرانے پر 2 لاکھ روپے کٹوتی ہوگی ، 10 فروری کے بعد کوئی رقم واپس نہیں ہوگی۔وفاقی وزیر نے بتایا کہ کم سن افراد حج کے لیے نہیں جاسکیں گے جب کہ حج پر وفات پانے والوں کا زرتلافی 10 لاکھ سے بڑھا کر 20 لاکھ روپے کردیا ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download