اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور سپریم کورٹ کے جج جسٹس اشتیاق ابراہیم کی شہید اے ایس آئی علی اکبر کی نماز جنازہ میں شرکت

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی پولیس کے اے ایس آئی علی اکبر پر قاتلانہ حملہ۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کا نوٹس۔ شہید اے ایس آئی کو خراج عقیدت۔
لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا
شہید اے ایس آئی علی اکبر کی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ادا کر دی گئی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور سپریم کورٹ کے جج جسٹس اشتیاق ابراہیم ، آئی جی اسلام آباد ، چیف کمشنر اسلام آباد، ڈپٹی کمشنر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور اعلیٰ افسران نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور جسٹس اشتیاق ابراہیم نے شہید اے ایس آئی علی اکبر کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور جسٹس اشتیاق ابراہیم کی شہید اے ایس آئی علی اکبر کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور جسد خاکی پر پھول رکھے اور خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اسلام آباد پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید اے ایس آئی علی اکبر کے جسد خاکی کو سلامی پیش کی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید اے ایس آئی علی اکبر کے اہل خانہ سے ملاقات کرتے ہوئے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے سوگوار خاندان کو دلاسہ دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے گی۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی علی اکبر پر قاتلانہ حملے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی اسلام آباد پولیس سے افسوسناک واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے فائرنگ کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ شہید اے ایس آئی علی اکبر کے سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download