اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ کی لتھوانیا کے اعزازی قونصل جنرل مسعود خان سے اہم ملاقات

Share
اسلام آباد، 23 دسمبر 2025 (اردو ٹائمز) وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ کی لتھوانیا کے اعزازی قونصل جنرل مسعود خان سے اہم ملاقات
ملاقات میں رشید خان نیازی سابق ڈائریکٹر پی ٹی وی بھی شریک
ملاقات میں ملکی معاشی منظرنامے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع پر تفصیلی تبادلۂ خیال، قیصر احمد شیخ
مہمانوں نے وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کی سرمایہ کاری کے فروغ کی کوششوں کو سراہا
قیصر احمد شیخ نے لتھوانیا کی برآمدات پر مبنی ترقی کو کامیاب ماڈل قرار دیا
پاکستان میں ایکسپورٹ لیڈ گروتھ کی ضرورت پر زور، وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ
سرمایہ کاری، صنعتی ترقی اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے نجی شعبے کے فعال کردار کی اہمیت، قیصر احمد شیخ
خصوصی اقتصادی زونز (SEZs) پر بھی تفصیلی گفتگو ، وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ
بزنس فسیلیٹیشن سینٹر (BFC) اور آسان کاروبار ایکٹ سرمایہ کار دوست اقدامات، وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ
پاکستان کی معاشی استحکام کے لیے طویل المدتی پالیسی منصوبہ بندی ناگزیر، قیصر احمد شیخ
بیرونِ ملک پاکستانیوں کے لیے سہولیات اور مراعات میں توسیع حکومت کی ترجیحات میں شامل، قیصر احمد شیخ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں سرمایہ کاری دوست اصلاحات کا تسلسل جاری، قیصر احمد شیخ
بورڈ آف انویسٹمنٹ سرمایہ کاروں کی مکمل سہولت کاری کے لیے پُرعزم، وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download