اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی حکومت نے عید کی چار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
Urdu Times
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی حکومت نے عید کی چار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 6جون سے پیر 9جون تک عید الاضحی کی تعطیلات ہوں گی ۔