اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیر اعظم کا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، کون کون شامل ہو گا؟

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس)وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق کابینہ میں توسیع آئندہ ہفتے کی جائے گی۔
حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، پیر عمران شاہ، ڈاکٹر توقیر شاہ، طلال چوہدری اور دیگر کو کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے ۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں توسیع اور رد و بدل کے سلسلے میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ضروری صلاح مشورے مکمل کرلیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے نئے وزراء سے 9 یا 10 جنوری کو حلف لیے جانے کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ وفاقی کابینہ فی الوقت 18 ارکان پر مشتمل ہے جبکہ حکومت کے قلمدانوں کی مجموعی تعداد 33 ہے، 2 وزرائے مملکت، 3 خصوصی معاونین اور 1 مشیر وفاقی حکومت کا حصہ ہیں۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اہم قلمدانوں میں زیادہ رد و بدل کی توقع نہیں تاہم 4 سے 5 وزرائے مملکت کو ذمے داریاں سوپنے جانے کا امکان ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download