اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیر اعظم شہباز شریف 4 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز): (آئی پی ایس) وزیر اعظم شہباز شریف 4 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔

وزیراعظم شہباز شریف 22 مارچ تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے، ان کے ہمراہ وفد میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سمیت اہم وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام شامل ہیں۔

وزیر اعظم کے دورے کا مقصد پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا، اقتصادی تعاون کو بڑھانا اور دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔

شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے، ملاقات میں دونوں رہنما اقتصادی تعاون کو آسان بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کریں گے، عالمی اور علاقائی حالات بالخصوص غزہ اور مشرق وسطی کی صورتحال پر بھی بات چیت ہوگی۔

وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے تاریخی تعلقات کو اجاگر کرتا ہے اور دونوں ممالک کے مابین باہمی افہام و تفہیم میں اضافے، تجارت، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے اور دوطرفہ، علاقائی اور عالمی معاملات پر سفارتی روابط کے مزید فروغ کی راہ ہموار کریگا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download