اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیرِاعظم شہباز شریف کا ترکیہ میں مہلک دھماکے پر افسوس، یکجہتی کا اظہار

Share

تحریر: ریحان خان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) منگل، 24 دسمبر 2024 وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے منگل کے روز ترکیہ کے صوبہ بالیکسیر میں دھماکہ خیز مواد بنانے والی فیکٹری میں ہونے والے مہلک دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیرِاعظم نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور ترکیہ کے عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا، “ترکیہ کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے دعاگو ہیں، جبکہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہیں۔”

ترک میڈیا کے مطابق بالیکسیر کے مغربی علاقے میں واقع فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

ترکیہ کے وزیر صحت کمال میمش اوغلو نے تصدیق کی کہ واقعے میں پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حادثہ قریبی علاقے کاریسی میں پیش آیا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download