اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیراعظم کی ملک میں اسمگلنگ کی روک تھام کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

Share

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر میں اصلاحات کی پیشرفت کے حوالے سے اجلاس ہوا۔
وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ایف بی آر کے افسران کی پیشہ ورانہ استعداد میں اضافے اور اسے مؤثر طور پر بروئے کار لانے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں ،
وزیراعظم نے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (PRAL) کی تعمیر نو کے لیے لائحہء عمل تشکیل دینے کی ہدایت کی ۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ملک میں ٹیکس اور محصولات کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال انتہائی اہم ہے ،
وزیراعظم نے ملک میں اسمگلنگ کی روک تھام کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کی ۔
وزیراعظم نے کہا کہ ایف بی آر میں ٹیکس دہندگان کے لیے دوستانہ ماحول فراہم کیا جائے ،وزیراعظم نے متعلقہ افسران کو تمام ایف بی آر اصلاحات کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download