اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیراعظم نے مشاورت مکمل کرلی، کل نو منتخب وزرا کو قلمدان ملنے کا امکان،کس کس کو کون سی وزات ملے گی؟

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) نو منتخب وزرائے مملکت اور مشیروں کو قلمدان دینے کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے مشاورت مکمل کرلی۔ کل نو منتخب وزرا کو قلمدان ملنے کا امکان ہے، مشیر وزیراعظم محمد علی کو نجکاری، وفاقی وزیر علی پرویز ملک کو پیٹرولیم کی وزارت ملنے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر مصدق ملک کو ماحولیاتی تبدیلی، ڈاکٹر توقیر کو کابینہ و اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی وزارت ملنے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ حنیف عباسی کو ریلوے، مصطفی کمال کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، رضا حیات ہراج کو پارلیمانی امور اور خالد مگسی کو وزارت پانی ملنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کو بین الصوبائی رابطہ، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو وزارت صحت، شیزہ فاطمہ کو وزارت آئی ٹی ملنے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ 27 فروری کو وفاقی کابینہ میں توسیع کر دی گئی اور نئے شامل ہونے والے وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت نے حلف اٹھا لیا تھا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download