اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز):وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
وزیراعظم شہبازشریف 5 اور 6 جون کو سعودی عرب میں ہوں گے،عید الاضحی بھی سعودی عرب میں منائیں گے وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات عیدالاضحی کے دن ہوگی۔

ملاقات میں تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دو طرفہ تعاون بڑھانے پر بات ہوگی، امت مسلمہ کی فلاح و بہبود اور علاقائی امن و سلامتی پر بھی گفتگو ہوگی،وہ حالیہ پاک بھارت تنازع کم کرنے میں کردار پر سعودی قیادت کا شکریہ ادا کریں گے، انکے ساتھ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی سعودی عرب گیا ہے۔

خیال رہےکہ وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب گئے ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download