اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، مدارس رجسٹریشن بل پر تبادلہ خیال

Share

اسلام آباد(آئی پی ایس ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے وزیراعظم ہا ئو س پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی ملاقات جاری ہے، رہنما جے یو آئی سینیٹر کامران مرتضی اورمولانا عبد الغفور حیدری بھی ملاقات میں شریک ہیں۔

حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت کی طرف سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ، رانا ثنااللہ ، اعظم نذیر تارڑ اور عطا تارڑبھی ملاقات میں شریک ہیں جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی سے راجہ پرویز اشرف اور قمر زمان کائرہ بھی ملاقات میں موجود ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مدارس رجسٹریشن بل پر علما کے ساتھ ہونے والی مشاورت سے وزیراعظم شہباز شریف کو آگاہ کریں گے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download