اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزارت داخلہ نے ملک بھر میں کالعدم تنظیموں اور انتہا پسند عناصر کیخلاف کاروائیوں کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی

Share

اسلام آباد وزارت داخلہ نے ملک بھر میں کالعدم تنظیموں اور انتہا پسند عناصر کیخلاف کاروائیوں کی رپورٹ تیار کر لی ، رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔ وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق سال 2024 کہ پہلے دس ماہ میں دہشت گردی کے خلاف مجموعی طور پر 12801 انٹیلیجنس اپریشن کیے گئے دہشتگری کیخلاف کاروائیوں میں 341 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

، دس ماہ کے دوران چار دہشت گرد تنظیموں میں زینبیون برگیڈ، ملافضل گل بہادر گروپ، پشتون تحفظ مومنٹ بھی شامل ہیں ، ملک میں کالعدم تنظیموں کی کل تعداد اب 82 ہو گئی ہے،وزارت داخلہ رپورٹ کے مطابق دہشتگردی میں اکتوبر 2024 تک 800 افراد کو گرفتار کیا گیا پنجاب سے 400 خیبر پختونخوا میں 203 بلوچستان سے 173 افراد کو گرفتار کیا گیا ۔سندھ سے 21 اور گلگت بلتستان میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا صوبائی اور علاقائی سی ٹی ڈیز نے مارچ 2024 تک 2350 کانٹر فائننسنگ اف ٹیررزم کے مقدمات درج کیے۔

دہشتگردی میں مالی معاونت کے مقدمات میں 2466 افراد کو گرفتار کیا گیا,جس کے نتیجے میں،افراد کو گرفتار کیا گیا 526 کو سزا سنائی گئی،فورسز نے دہشتگردوں سے منسلک 5 سو 81 ملین روپے کی مجموعی رقم وصول کی گئی ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download