اسلام آباد (اردو ٹائمز) نیو ائیر نائٹ پر رات 9 بجے کے بعد شاپنگ مال بند کرنے کے احکامات جاری، غیر قانونی سرگرمیوں پر بھی گرفت ہو گی ، انتظامیہ کی نئی ہدایات جاری

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی انتظامیہ نے شہر کے اہم مقامات رات نو بجے بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔

زرائع کے مطابق تمام بڑے شاپنگ مالز میں رات نو بجے کے بعد داخلہ بند کر دیا جائے گا۔

سینٹورس شاپنگ مال اور صفا گولڈ مال میں رات نو بجے کے بعد داخلہ بند ہو گا،

گیگا مال اور ایمازون مال میں بھی نو بجے کے بعد داخلہ بند ہو گا،

لیک ویو پارک اور فیصل مسجد میں بھی نو بجے کے بعد داخلہ بند ہو گا،

تمام اسسٹنٹ کمشنر اور مجسٹریٹ کو اپنے اپنے علاقے میں رہنے کی ہدایت کر دی گئی ۔

ہر قسم کی غیر قانونی سرگرمی پر نظر رکھنے کی بھی ہدایات جاری ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download