اسلام آباد (اردو ٹائمز) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی قیام سے ابتک کی کارکردگی رپورٹ جاری

Share

اسلام آباد – 24 جولائی 2025 (اردو ٹائمز): نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ، جس کا قیام 4 اپریل 2025 کو عمل میں آیا، نے قلیل عرصے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز جناب محمد عثمان ک مطابق، اپریل تا جولائی 2025 کے دوران 50,563 سائبر کرائم شکایات موصول ہوئیں۔

ان میں سے:

7,247 شکایات پر تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کیا گیا

457 کیسز میں ایف آئی آرز درج ہوئیں

690 افراد کو گرفتار کیا گیا

عدالتوں سے 22 مقدمات میں سزائیں سنائی گئیں

ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کے مطابق، “آپریشن گرے” کے تحت غیر ملکی عناصر کے خلاف بھی بھرپور کارروائیاں کی گئیں، جو غیر ملکی کال سینٹرز کی آڑ میں سائبر جرائم میں ملوث تھے۔ ان کارروائیوں کے دوران کروڑوں روپے کی ریکوریاں عمل میں لائی گئیں۔

موصول ہونے والی شکایات میں مالیاتی فراڈ، بلیک میلنگ، ہراسانی، اور ہیکنگ سر فہرست .
14 سرکلز مؤثر انداز میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں، اور جدید ٹیکنالوجی و تربیت یافتہ عملے کی مدد سے تحقیقات کو مزید تیز کیا جا رہا ہے۔

عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ سائبر جرائم کی فوری اطلاع متعلقہ سرکل یا ہیلپ لائن پر دیں تاکہ بروقت کارروائی ممکن بنائی جا سکے۔
عوامی آگاہی و تحفظ کے لیے اقدامات کو مزید تیز کیا جائے گا

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download