اسلام آباد (اردو ٹائمز) نیب کی بحریہ ٹاؤن کے خلاف بڑی کارروائی، متعدد جائیدادیں اور اکاؤنٹس منجمد

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) نیب نے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض اور دیگر افراد کے خلاف فراڈ اور دھوکہ دہی کے متعدد مقدمات کی تحقیقات تیز کر دی ہیں۔ نیب کے مطابق بحریہ ٹاؤن کراچی، لاہور، تخت پڑی، نیو مری/گولف سٹی اور اسلام آباد میں واقع کثیرالمنزلہ رہائشی و کمرشل جائیدادوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔

نیب حکام کا کہنا ہے کہ بحریہ ٹاؤن کے سینکڑوں بینک اکاؤنٹس اور گاڑیاں بھی منجمد کر دی گئی ہیں، تاکہ شہریوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ مزید یہ کہ ملک ریاض اور ان کے قریبی ساتھیوں کے خلاف منی لانڈرنگ کے بھی ٹھوس شواہد حاصل کر لیے گئے ہیں۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے مخصوص عناصر ملک ریاض کے دبئی پروجیکٹ میں مجرمانہ اعانت کے لیے رقوم منتقل کر رہے ہیں، اور ایسی کسی بھی منتقلی کو منی لانڈرنگ تصور کرتے ہوئے سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

نیب نے عوام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ بحریہ ٹاؤن کی کسی بھی ترغیب میں نہ آئیں اور اپنی جمع پونجی کا تحفظ کریں۔ مزید برآں، مفرور ملزمان کو وطن واپس لانے کے لیے بھی مؤثر اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download