اسلام آباد (اردو ٹائمز) نیب میں اعلیٰ سطحی تبادلے اور ترقی، چار افسران ڈائریکٹر جنرل تعینات

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز):قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کی منظوری اور سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں نیب کے چار افسران کو گریڈ 20 سے گریڈ 21 میں ترقی دے کر مختلف مقامات پر تعینات کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق عاصم لو دھی، جو اس وقت نیب ہیڈکوارٹرز میں ڈائریکٹر (گریڈ 20) کے طور پر کام کر رہے تھے، کو ڈائریکٹر جنرل (گریڈ 21) نیب ملتان تعینات کیا گیا ہے۔
محمد احترم ڈار، جو بطور ڈائریکٹر (گریڈ 20) ڈی جی نیب لاہور کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے، کو اب مستقل طور پر ڈائریکٹر جنرل (گریڈ 21) نیب لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔
محمد عامر بٹ، جو اس وقت ڈائریکٹر نیب کراچی (گریڈ 20) کے عہدے پر فائز تھے، کو ڈائریکٹر جنرل (گریڈ 21) نیب سکھر مقرر کیا گیا ہے۔
نوید حیدر زاہد، جو نیب ہیڈکوارٹرز میں ڈائریکٹر (گریڈ 20) کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے، کو ڈائریکٹر جنرل (گریڈ 21) نیب ہیڈکوارٹرز میں ترقی دے کر تعینات کیا گیا ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download