اسلام آباد (اردو ٹائمز) ‘نشانِ حیدر شہداء ریسرچ فورم’ کا ایک وفد بی آر بی نہر کے کنارے میجر عزیز بھٹی شہید کے جائے شہادت پر آج پھولوں کی چادر چڑھائے گا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ‘نشانِ حیدر شہداء ریسرچ فورم’ کا ایک وفد بی آر بی نہر کے کنارے میجر عزیز بھٹی شہید کے جائے شہادت پر آج پھولوں کی چادر چڑھائے گا’ وفد میں عباس بیگ مرزا، عمر فاروق چوہدری، خورشید خان، اعظم برکی، نعیم شہزاد، محمد اویس اور بلال احمد شامل ہوں گے میجر عزیز بھٹی 17 پنجاب رجمنٹ کی ایک کمپنی کی کمان کر رہے تھے اور انہوں نے کئی دنوں تک پاکستان کا دفاع کرتے ہوئے بھارتی افواج کو شکست دی’ اور 12 ستمبر کو بھارتی گولے کو سینے پر کھا کر اپنی جان قربان کر دی’ حکومتِ پاکستان نے ان کی بہادری کا اعتراف کیا اور نشانِ حیدر کا اعلان کیا’ شہید کی اہلیہ زرینہ عزیز نے جنرل ایوب خان سے ان کا تمغہ وصول کیا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download