اسلام آباد (اردو ٹائمز) موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث بین الصوبائی ”راحت“ گینگ سمیت پانچ گروہوں کے 10 ملزمان گرفتار

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث بین الصوبائی ”راحت“ گینگ سمیت پانچ گروہوں کے 10 ملزمان گرفتار۔ ملزمان سے 19 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد،ملزمان کے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں، مزید تفتیش جاری ہے۔اسلام آباد پولیس کے تھانہ کوہسار، تھانہ کراچی کمپنی، تھانہ گولڑہ اور تھانہ شالیمار پولیس ٹیموں نے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث بین الصوبائی ”راحت“ گینگ سمیت پانچ مختلف گروہوں کے 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے 19 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لیے گئے۔ ملزمان کے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم کے خصوصی احکامات پر اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں چوری، ڈکیتی، راہزنی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اور جرائم کی روک تھام کے لیے بڑے پیمانے پر کریک ڈاون جاری رکھا ہوا ہے۔ اس سلسلے میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔ڈی آئی جی اسلام آباد نے تمام افسران کو ہدایت کی ہے کہ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں اور ان کی گرفتاری یقینی بنائی جائے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download