اسلام آباد (اردو ٹائمز) مولانا فضل الرحمٰن کے پاک فوج سے متعلق بیان پر خاقان وحید خواجہ کا ردِعمل

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز): پاکستان عوامی قوت پارٹی کے چیئرمین خاقان وحید خواجہ نے مولانا فضل الرحمٰن کے پاک فوج سے متعلق حالیہ بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے اداروں کے بارے میں غیر ذمہ دارانہ بیانات نہ صرف عوامی جذبات کو مجروح کرتے ہیں بلکہ دشمن کے بیانیے کو بھی تقویت دیتے ہیں۔

خاقان وحید خواجہ نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور ملکی دفاع کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ شہداء کا لہو پوری قوم پر قرض ہے، لہٰذا ان کی قربانیوں کو سیاست کی نذر نہیں کیا جا سکتا۔

انہوں نے کہا کہ اختلافِ رائے ہر سیاسی جماعت کا حق ہے، مگر قومی اداروں کے وقار، احترام اور ملکی مفاد کو ہمیشہ مقدم رکھا جانا چاہیے۔ سیاسی قیادت کو ایسے بیانات سے گریز کرنا چاہیے جو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچائیں۔

چیئرمین پاکستان عوامی قوت نے کہا کہ موجودہ حالات میں پوری قوم کو اپنی افواج کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے اور دہشت گردی سمیت ہر چیلنج کے خلاف متحد ہو کر پاکستان کو مضبوط بنانا چاہیے۔

خاقان وحید خواجہ نے مزید کہا کہ پاکستان عوامی قوت ملک کی سلامتی، قومی یکجہتی اور ریاستی اداروں کے استحکام کے لیے اپنی بھرپور حمایت جاری رکھے گی۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download