اسلام آباد (اردو ٹائمز) ملزم ثنایوسف سے دوستی کرنا چاہتا تھا، مسلسل پیشکش مسترد ہونے پر انتہائی قدم اٹھایا،آئی جی اسلام آباد کا دعوی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے دعوی کیا ہے کہ ملزم ثنایوسف سے دوستی کرناچاہتاتھا،مقتولہ کی جانب سے مسلسل پیشکش مسترد ہونے پر انتہائی قدم اٹھایا۔
آئی جی اسلام آبادعلی ناصررضوی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ملزم عمر حیات میٹرک پاس ہے، اسکے والد گرڈ 16کے ریٹائرڈ سرکاری ملازم ہیں،ملزم فیصل آباد کا ہی رہائشی ہے۔آئی جی علی ناصررضوی کا کہنا تھا کہ ثنا یوسف کا قتل سانحہ ہے کسی بھی بیٹی کا بے دردی سے قتل ہوجانا پولیس کیلئے چیلنج تھا،اسلام آبادپولیس نے کیس کوبہت پروفیشنل اندازمیں لیا،ثنایوسف کو2جون کو شام 5بجے ملزم نے گھر کے اندر 5گولیاں ماریں۔
پولیس نے قتل کیس کی تفتیش کیلئے7ٹیمیں بنائیں،تفتیش کیلئے 113کیمروں کی فوٹیجز حاصل کی گئیں، 300سے زیادہ کالز کا تجزیہ کیا گیا، سوشل میڈیا سمیت مختلف پہلوں کے حوالے سے تفتیش کی گئی۔آئی جی اسلام آباد نے بتایا کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے 11چھاپے مارے گئے،اسلام آبادمیں 3، فیصل آبادمیں 2 اورجڑانوالہ میں ایک مقام پر چھاپہ ماراگیا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download