اسلام آباد ( اردو ٹائمز) مطالبات کے حق میں احتجاج نہیں کرنا؟اسلامی یونیورسٹی انتظامیہ کی ملازمین کو دھمکی

Share

 انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی نے اکیڈمک سٹاف اور دیگر ملازمین پر مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے کی صورت میں تادیبی کارروائی کی دھمکی دیدی ، ایچ آر ڈیپارٹمنٹ نے مراسلہ جاری کر دیا، عملے کو اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کی طرف سے کل ایچ ای سی کے باہر ہونے والے دھرنے میں شرکت سے سختی سے منع کر دیا گیا ہے ۔ مراسلے کے مطابق یونیورسٹی قوانین کے تحت ملازمین کسی بھی سیاسی یا ادارے کا نظم و ضبط خراب کرنے کے حوالے سے کسی بھی سرگرمی کا حصہ نہیں بن سکتے ، یونیورسٹی میں نظم و ضبط برقرار رکھنا انتظامیہ کی بنیادی ذمہ داری ہے ، اس لئے تمام ملازمین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ وہ مذکورہ احتجاجی پروگرام سے دور رہیں اور یونیورسٹی میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں ، خلاف ورزی کی صورت میں ملازمین کیخلاف تادیبی کارروائی شروع کی جائے گی ۔ یاد رہے کہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کی کال پر ایچ ای سی کے باہر احتجاج اور دھرنادیاجائیگا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download