اسلام آباد (اردو ٹائمز) مدارس رجسٹریشن ، حکومت کا فضل الرحمن کو راضی کرنے کیلئے مختلف آپشنز دینے کا عندیہ

Share

اسلام آباد (آئی پی ایس )حکومت نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے نئے مسودہ پر گفتگو کے لیے رضامندی ظاہر کردی۔
ذرائع کے مطابق دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر حکومت اور جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)کے درمیان رابطے جاری ہیں اور حکومت کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کو راضی کرنے کے لئے مختلف آپشنز دینے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ حکومت دینی مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے نئے مسودہ پر گفتگو کے لیے راضی ہے اور جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضی اور حکومت کی قانونی ٹیم معاملات کو آگے بڑھائے گی۔
جے یو آئی ف کے پاس 2019 کا معاہدہ تسلیم کرنے سمیت دیگر آپشن موجود ہیں جبکہ وزارت تعلیم کے تحت رجسٹریشن کروانے کے لیے حکومت تعاون کو بھی تیار ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ نئی قانون سازی میں ڈپٹی کمشنرز (ڈی سی)اور وزارت داخلہ کے تحت رجسٹریشن کروانے کا آپشن بھی موجود ہے۔سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن پارٹی کی مجلس شوری اور دینی مدارس کو اعتماد میں لے کر جواب دیں گے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download