اسلام آباد (اردو ٹائمز) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی، اسلام آباد زون

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی، اسلام آباد زون

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی کی کارروائی — اٹلی ورک ویزا کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے ہتھیانے میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے اٹلی ورک ویزا کے نام پر شہری سے لاکھوں روپے وصول کر کے دھوکہ دہی کرنے میں ملوث ملزم راجہ وجاہت اقبال کو گرفتار کر لیا۔

ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 693/26 مورخہ 30-09-2026 تھانہ FIA AHTC راولپنڈی میں درج ہے۔

ملزم پر الزام ہے کہ اس نے مدعی کی بیٹی کو اٹلی کا ورک ویزا فراہم کرنے کا جھانسہ دے کر 27 لاکھ 50 ہزار روپے وصول کیے، تاہم بعد ازاں نہ ویزا فراہم کیا اور نہ ہی رقم واپس کی، جس سے مدعی کو مالی نقصان پہنچا۔

ملزم کی گرفتاری تفتیشی افسر سب انسپکٹر ظفر اقبال کی سربراہی میں عمل میں لائی گئی۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے اور مقدمہ کے دیگر پہلوؤں کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

FIA انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے اور شہریوں سے اپیل کرتی ہے کہ بیرونِ ملک ملازمت یا ویزا کے حصول کے لیے صرف قانونی اور مستند ذرائع سے رجوع کریں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download