اسلام آباد (اردو ٹائمز) فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی، اسلام آباد زون مسافروں کی سہولت کے لیے اہم اقدام

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی، اسلام آباد زون مسافروں کی سہولت کے لیے اہم اقدام — ایف آئی اے پری ڈیپارچر فیسلیٹیشن ڈیسک زونل آفس سے منتقل کر کے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قائم مسافروں کو بیرونِ ملک روانگی سے قبل ہر ممکن سہولت اور رہنمائی ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کے لیے ایف آئی اے پری ڈیپارچر فیسلیٹیشن ڈیسک کو ایف آئی اے زونل آفس سے منتقل کر کے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ (IIAP) پر قائم کر دیا گیا ہے جو اب مکمل طور پر فعال ہے۔

اس ڈیسک کا بنیادی مقصد مسافروں کو بیرونِ ملک روانگی کے عمل کو آسان، سہل اور پریشانی سے پاک بنانا ہے۔ مذکورہ ڈیسک پر درج ذیل سہولیات فراہم کی جائیں گی:

🔹 مسافروں کو سفر سے متعلق مکمل رہنمائی اور معاونت

🔹 سفری دستاویزات سے متعلق ضروری معلومات

🔹 امیگریشن کے عمل سے متعلق سہولت اور رہنمائی

🔹 مسافروں کے سوالات اور شکایات کا فوری ازالہ

🔹 بیرونِ ملک روانگی کے عمل کو ہموار بنانے میں معاونت

مسافران سے گزارش ہے کہ بیرونِ ملک سفر سے قبل رہنمائی اور معاونت کے لیے براہِ راست اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قائم ایف آئی اے پری ڈیپارچر فیسلیٹیشن ڈیسک سے رابطہ کریں۔

آپ کا سفر، ہماری سہولت — ہم آپ کی رہنمائی کے لیے ہمہ وقت موجود ہیں۔

📍 مقام: اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ

📞 رابطہ نمبر: 0300-5805760

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download