اسلام آباد (اردو ٹائمز) فوج سے متعلق تقریر پر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ایڈووکیٹ منظور قادر بھنڈر کی جانب سے دائر کی گئی ہے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) فوج سے متعلق تقریر پر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ایڈووکیٹ منظور قادر بھنڈر کی جانب سے دائر کی گئی ہے’ درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج فیصل جمیل نے ایس ایچ او سول لائن اور مولانا فضل الرحمان کو 28 جولائی کیلئے نوٹس جاری کر دیا’ عدالت نے پولیس کو بھی 28 جولائی کو رپورٹ جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔درخواست میں مولانا فضل الرحمان کی متنازع تقریر پر مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی گئی تھی’ چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی نے بھی مولانا فضل الرحمان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کے خلاف بیان پر ہم ان کے اہلخانہ سے معذرت خواہ ہیں’ وزیر دفاع خواجہ آصف، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال، سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی اور چیئرمین پی ٹی آئی نے بھی مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ شہداء کی قربانیوں کو تنخواہ سے جوڑنا شہداء اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ زیادتی ہے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download