اسلام آباد
فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا احسن فیصلہ
زہریلی گیسوں کا اخراج روکنے کے لئے ضلع میں دفعہ 144 کا نفاذ
گاڑیوں، فیکٹریوں، بھٹوں سے زہریلی گیسوں کے اخراج اور کوڑا اور فصلیں جلانے پر پابندی عائد
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سے احکامات جاری
احکامات کا اطلاق فی الفور آئندہ 2 ماہ تک کے لیے ہو گا، نوٹیفکیشن
خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کاروائی کی جائے گی، نوٹیفکیشن