اسلام آباد (اردو ٹائمز) عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کا الزام، علیمہ خان کل ایف آئی اے میں طلب

Share

 ایف آئی اے نے معاشرے میں انتشار اور عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کے الزام میں علیمہ خان کو سائبر کرائم انکوائری کا نوٹس جاری کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے خلاف فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے سائبر کرائم کے نتیجے میں انکوائری کا نوٹس جاری کردیا گیا، ان کے خلاف ریاست کی مدعیت میں انکوائری کا حکم دیا گیا ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق علیمہ خان کی جانب سے دھمکی، معاشرے میں انتشار پھیلانے اور عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کے نتیجے میں انکوائری کا حکم دیا گیا ہے۔ایف آئی اے کی جانب سے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ علیمہ خان 3 فروری 2024 کو صبح 11 بجے ایف آئی اے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر میں پیش ہو کر وضاحت پیش کریں۔ ایف آئی اے کے مطابق عدم پیشی کی صورت میں یہ خیال کیا جائے گا کہ علیمہ خان کے پاس اپنے دفاع میں کہنے کیلئے کچھ نہیں ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download