اسلام آباد (اردو ٹائمز) عوامی نیشنل پارٹی کی ترامیم مجوزہ آئینی ڈرافٹ سے ڈراپ کر دی گئیں:پارلیمانی کمیٹی ذرائع

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا معاملہ، عوامی نیشنل پارٹی کی ترامیم مجوزہ آئینی ڈرافٹ سے ڈراپ کر دی گئیں۔ذرائع کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کی ترامیم مجوزہ مسودے میں شامل نہیں، عوامی نیشنل پارٹی نے صوبہ کا نام تبدیل کرنے کی شق شامل نہ کرنے پر سپیشل کمیٹی اجلاس سے بائیکاٹ کیا۔

عوامی نیشنل پارٹی نے صوبے کا نام خیبر نکال کر پختونخوا تجویز کیا ہے، ایمل ولی خان نے سپیشل کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا اور شریک نہیں ہوئے۔ اے این پی ترجمان احسان اللہ کے مطابق بات چیت کا سلسلہ جاری ہے کسی حتمی فیصلے پر نہیں پہنچے، اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو سپیشل کمیٹی نہیں بلکہ ووٹنگ کا بھی بائیکاٹ کریں گے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download