اسلام آباد (اردو ٹائمز) عمران خان کی عرب ممالک سے متعلق پروپیگنڈا سوشل میڈیا اکاونٹس کی مذمت، لاتعلقی کا اعلان

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے عرب ممالک سے متعلق پروپیگنڈے والے سوشل میڈیا اکاونٹس کی مذمت کی اورکہاکہ ان اکاونٹس سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو میں فیصل چوہدری کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ پاکستان کے مسائل پر مذاکرات کی حامی بھری ہے، حکومت کی مذاکراتی ٹیم کی سنجیدگی پر مذاکرات کی حامی بھری۔

انہوں نے کہا کہ کمیٹی کی بانی سے ملاقات نہ کرانا مذاکرات سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے۔فیصل چوہدری کا کہنا تھاکہ بانی نے مسنگ پرسن کی تحقیقات کیلئے قاضی انور کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی ہے، قاضی انور کی سربراہی میں کمیٹی اتوار تک اپنی رپورٹ مکمل کرے گی اور پارٹی کو بھی مسنگ پرسن معاملے پر کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پروپیگنڈا اکاونٹ سے متعلق بانی پی ٹی آئی نے اہم ہدایات جاری کی ہیں، بانی نے بشری بی بی، شہدا سے متعلق پروپیگنڈا والے سوشل میڈیا اکاونٹس کی مذمت کی جبکہ عمران خان بانی نے عرب ممالک سے متعلق پروپیگنڈے والے سوشل میڈیا اکاونٹس کی مذمت کی اور کہا ہے کہ ان اکاونٹس سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download