اسلام آباد (اردو ٹائمز) صدر مملکت نے علامہ محمد راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چئیرمین مقرر کر دیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) صدر مملکت نے علامہ محمد راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چئیرمین مقرر کر دیا

تقرری آئین کے آرٹیکل 228 کے تحت عمل میں لائی گئی

علامہ راغب حسین نعیمی کی بطور چیئرمین تقرری تین سال کیلئے کی گئی

وزارت قانون و انصاف نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
صدر پاکستان نے، وزیراعظم پاکستان کی سفارش پر تین سال کے لیے ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو رکن تعینات کر کے چئیرمین تعینات کیا ہے۔ اس سے قبل یہ عہدہ یکم نومبر ۲۰۲۵ کو خالی ہو گیا تھا۔ ڈاکٹر نعیمی کونسل کے چئیرمین کی حیثیت سے بشمول ۸ ارکان کونسل، اپنی مدت رکنیت مکمل ہونے پر ریٹائیر ہو گئے تھے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download