اسلام آباد (اردو ٹائمز) صدر سے وزیرِ اعظم کی ملاقات ملکی اور سیاسی صورتِ حال پر تبادلہ خیال

Share

اسلام آباد (آئی پی ایس )صدرِ مملکت آصف زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریب میں ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات نئے چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب کے موقع پر ہوئی۔تقریبِ حلف برداری میں وزیرِ اعظم سمیت مسلح افواج کے سربراہان نے بھی شرکت کی۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق بھی حلف برداری کی تقریب میں شریک تھے۔ملاقات میں دونوں رہنماں کے درمیان ملکی اور سیاسی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی اور امن و امان اور معاشی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔ پاکستان میں ایس سی او کانفرنس کے انعقاد کو بھی خوش آئند قرار دیا گیا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download