اسلام آباد (اردو ٹائمز) صدر ایف پی سی ائی عاطف اکرام شیخ کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات

Share

اسلام آباد  پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں پنجاب میں بزنس کمیونٹی کو درپیش مسائل ،سرمایہ کاری اور مقامی سطح پر معیشت کی مضبوطی کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

گورنر پنجاب نے صدر ایف پی سی سی ائی کو اکنامک کواپریشن ارگنائزیشن چیمبر اف کامرس کا صدر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی

انہوں نے ایف پی سی سی ائی کے تحت ملکی معیشت کی بہتری کے حوالے سے ہونے والے اقدامات کی تعریف کی اور اپنی طرف سے مکمل تعاون کا اعادہ کیا،

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download