اسلام آباد (اردو ٹائمز) شہرِ اقتدار میں کوئی کرکٹ میچ نہیں کھیلا جا رہا بل کہ خود نوازی کی اننگز کھیلی جا رہی ہے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) شہرِ اقتدار میں کوئی کرکٹ میچ نہیں کھیلا جا رہا بل کہ خود نوازی کی اننگز کھیلی جا رہی ہے۔ یوں لگتا ہے پوری ریاست پچ پر لیٹ گئی ہے۔ کرفیو اس آن بان سے لگایا جاتا ہے
جیسے شہری نہیں، کسی قلعے کے محصور سپاہی ہوں۔
اپنے ہاں کرکٹ کے نام پر شہریوں کی آزادی کی بیٹینگ پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہوجاتی ہے۔
مال کے ہوٹل پر اب ہیلی کاپٹر بھی اتر سکتا ہے۔ حضور! جب کھلاڑیوں کے لیے شہر بند کیا جا سکتا ہے تو انھیں ہیلی کاپٹر میں بٹھا کر گراؤنڈ تک کیوں نہیں پہنچایا جاسکتا؟ یوں شہری بھی ذہنی اذیت سے بچ جائیں گے اور کھلاڑی بھی آسمان سے اتر کر سیکیورٹی کے فرشتوں کو خوش کر دیں گے۔

مختصر یہ کرکٹ میچ چند گھنٹے کا ہوتا ہے، مگر شہریوں کی آزمائش، ٹیسٹ میچ کی طرح جاری رہتی اور انتظامیہ کی نظر میں یہ بھی شاید کسی بڑے قومی فلاحی منصوبے کا حصہ ہو۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download