اسلام آباد ( اردو ٹائمز) سی ڈی اے کا سیکٹر سی سولہ کے متاثرین کے خلاف آپریشن کا فیصلہ ،، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو مراسلہ لکھ دیا ،

Share

سی ڈی اے کا سیکٹر سی سولہ کے متاثرین کے خلاف ناجائز تجاوزات کی پاداش میں آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا ،، ڈپٹی ڈی جی انفورسمنٹ شاہجہان کی جانب سے مراسلہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو لکھا گیا گیا جس میں یکم نومبر کو آپریشن کا کہا گیا ہے اس حوالے سے سی ڈی اے کے ریونیو و لینڈ کے عملے کو بھی موقعہ پر موجود ہونے کا پابند بنایا گیا ہے ، یاد رہے کہ سی سولہ سیکٹر کے متاثرین کا مطالبہ رہا ہے کہ پلاٹس اور کلیمز کے حوالے سے واضح پالیسی ترتیب دیکر آگاہ کیا جائے اور متاثرین قبضہ دینے کو تیار ہیں جبکہ سی ڈی اے ترقیاتی پراجیکٹس میں روکاوٹ کا بہانہ بنا کر آپریشن کرناچاہتی ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download