اسلام آباد (اردو ٹائمز) سی پی او گجرانوالہ ایاز سلیم رانا نے دفتر میں اقلیتی برادری اور مسیحی ملازمین کے ساتھ مل کر کیک کاٹا اور عیدی تقیسم کی۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)(ثاقب خان کھٹڑ) سی پی او گجرانوالہ ایاز سلیم رانا نے دفتر میں اقلیتی برادری اور مسیحی ملازمین کے ساتھ مل کر کیک کاٹا اور عیدی تقیسم کی۔ تفصیل کے مطابق سی پی او آفس میں کرسمس کی خوشی میں مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا مختلف چرچز کے نمائندگان اور مسیحی ملازمین نے شرکت کی۔تقریب کا آغاز ایک خصوصی چرچ کی دعا سے ہوا جس میں کرسمس کے پیغام محبت اور امن کو اجاگر کیا گیا۔اس موقع پر سی پی او ایازسلیم رانا نے مسیحی ملازمین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ تقریب کا مقصد کرسمس کی خوشیوں کو ایک ساتھ منانا اور پولیس و کمیونٹی کے درمیان روابط کو مزید مستحکم کرنا ہے، مسیحی برادری ہماری سوسائٹی کا اہم حصہ ہے ان کے مذہبی تہوار کا احترام ہماری ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ مہذب قومیں خوشیوں کے تہوار مل جل کر مناتی ہیں جس کی بدولت حب الوطنی کے جذبات پروان چڑھتے ہیں، کرسمس ایک ایسا موقع ہے جب ہمیں مذہبی تہوار کی اہمیت کا ادراک ہوتا ہے۔سی پی او نے کہا کہ بین المذاہب ہم آہنگی کے لئے مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں، کرسمس کے موقع پر گجرانوالہ پولیس کی جانب سے مسیحی برادری کے جان و مال کے تحفظ کے لیے فل پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائیگا تا کہ مسیحی برادری بلا خوف و خطر اپنا تہوار پرامن طریقہ سے منا سکیں۔بعدازاں ایاز سلیم رانا نے مسیحی عہدیداران و مسیحی ملازمین کے ہمراہ کرسمس کیک کاٹا ان میں عیدی تقسیم اور کرسمس کی مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہا رکیا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download