اسلام آباد (اردو ٹائمز) سی بی اے کمیٹی پارکس ڈائریکٹوریٹ کے صدر محسن اکرام عباسی کی والدہ رضائے الہیٰ سے وفات پاگئیں

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سی بی اے کمیٹی پارکس ڈائریکٹوریٹ کے صدر محسن اکرام عباسی کی والدہ رضائے الہیٰ سے وفات پاگئیں جن کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے علیوٹ،مری میں اداکر دی گئی،اسی سلسلے میں سی ڈی اے مزدور یونین کے مرکزی آفس میں تعزیتی اجلاس منعقد ہواجس میں سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین،صدراورنگزیب خان،چیئرمین راجہ شاکر زمان کیانی،سپریم ہیڈ مرزاسعید اختر،حاجی صابر،محمد عاصم ملک،اظہار عباسی،چوہدری زاہد احمد،اظہر خان تنولی،ملک دلشاد،اسدمحمود،محمد سرفرازملک،چوہدری منیر،سردارنسیم ممتاز،وارث دلیپ،سلیم بھٹی،خالد محمود،ملک اکمل شہزادسمیت دیگر عہدیداران اور سی ڈی اے ملازمین نے کثیر تعدادمیں شرکت کی،ا س موقع پر سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین و دیگر عہدیدارا ن نے غم زدہ خاندان سے اظہارتعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں برابرکے شریک ہیں اوراس موقع پر مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطافرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطافرمائے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download