اسلام آباد (اردو ٹائمز) سینئر بیوروکریٹ اور ڈائریکٹر جنرل پلاک مادام بینش فاطمہ ساہی کو پنجاب کونسل آف آرٹس( پکار ) ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا اضافی چارج سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے – کالم نگار و سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیر سید سہیل بخاری

Share

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی معروف کالم نگار، سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیر سید سہیل بخاری گدی نشین حضرت پیر سید چشتی اولیاء سخی سرکار مکی رحمتہ اللہ علیہ لاہور نے سینئر بیوروکریٹ مادام بینش فاطمہ ساہی ڈائریکٹر جنرل پلاک کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب کونسل آف آرٹس ( پکار ) کا اضافی چارج سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ وہ ایک منجھی ہوئی سینئر بیوروکریٹ ہیں انہوں نے پلاک سمیت پنجاب کے کئی محکموں میں حکومت کی بڑے احسن انداز میں نمائندگی کی ہے – پیر سید سہیل بخاری نے امید ظاہر کی ہے کہ مادام بینش فاطمہ ساہی خود مختار ثقافتی ادارے کی سربراہ ہونے کی حیثیت سے فنکاروں اور تخلیق کاروں کو ان کا اصل مقام دلانے کی بھرپور کوشش کریں گی –

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download