اسلام آباد (اردو ٹائمز) سہ ملکی ٹی 20 سیریز: زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست، سری لنکا کو فائنل میں رسائی کی امید

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی ہے، جس کے بعد ٹرائی سیریز کے فائنل میں سری لنکا کو فائنل میں رسائی کی امید ہے۔ سری لنکا کی طرف سے پاتھم نیسانکا نے برق رفتار 58 گیندوں پر 98 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیل کر ٹائیگرز کے لیے جیت کو آسان بنایا، ٹاپ آرڈر بیٹر نے اپنی خوبصورت اننگز کے دوران 11 چوکے اور 4 چھکے بھی لگائے۔
کوسال مینڈس نے بھی دائیں ہاتھ کے بیٹر کا ساتھ دیا اور 25 رنز بنا کر وکٹ پر موجود رہے، کامل میشارا 12 رنز بنا کر بریڈ ایونز کا شکار بنے۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے اہم میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے۔ جس کے جواب میں سری لنکن ٹیم نے 147 رنز کا ہدف 17 ویں اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download