اسلام آباد (اردو ٹائمز) سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل، چیف جسٹس سمیت کن اراکین نے مخالفت کی ، تفصیلات

Share

اسلام آباد(آئی پی ایس )سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل کے فیصلے میں چیف جسٹس سمیت جوڈیشل کمیشن کے 5 ارکان نے مخالفت میں ووٹ دیا۔
ذرائع کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ کی تشکیل کے فیصلے میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیی آفریدی بھی اختلافی رائے دینے والوں میں شامل ہیں۔
چیف جسٹس آف پاکستان کے علاوہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے بھی فیصلے سے اختلاف کیا۔ ذرائع کے مطابق عمر ایوب اور شبلی فراز نے بھی 7 رکنی آئینی بینچ کی تشکیل کی مخالفت میں ووٹ دیا۔ذرائع کے مطابق اختلاف کرنے والے 5 ممبران نے فل کورٹ تشکیل دینے کی رائے دی۔ جوڈیشل کمیشن کے 7 ممبران نے 7 رکنی آئینی بینچ کے حق میں رائے اس لیے دی تاکہ اپیل بھی ہو سکے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download