اسلام آباد (اردو ٹائمز) سول سروسز اکیڈمی کے 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام (سی ٹی پی) کے پروبیشنری افسران کے ایک گروپ نے آج وزارتِ قانون و انصاف کا دورہ کیا۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز): سول سروسز اکیڈمی کے 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام (سی ٹی پی) کے پروبیشنری افسران کے ایک گروپ نے آج وزارتِ قانون و انصاف کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران پروبیشنری افسران کو وزارتِ قانون و انصاف کے کام، ذمہ داریوں اور جاری اصلاحاتی اقدامات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ انہیں قانون سازی کے عمل، پالیسی اقدامات اور قانونی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے حکومت کی کاوشوں سے بھی آگاہ کیا گیا۔
پروبیشنری افسران نے وزارت کی کارکردگی اور اقدامات میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور اس دورے کو اپنے پیشہ ورانہ تربیتی عمل کے لیے مفید قرار دیا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download